• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سہ فریقی ٹورنامنٹ کا شیڈول معمولی تبدیل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان، نیوزی لینڈ اورجنوبی افریقا کے درمیان سہ فریقی ٹورنامنٹ آخری میچ اب 13 فروری کو کھیلا جائے گا جبکہ فائنل اب 15 فروری کو کراچی میں کھیلا جائے گا۔ قبل ازیں، سیریز میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان آخری میچ 12 فروری کو ہونا تھا جبکہ فائنل 14 فروری کو شیڈول تھا۔

اسپورٹس سے مزید