کراچی(اسٹاف رپورٹر) پروفیسر اعجاز فاروقی پی سی بی انٹر کلب لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں نیو کراچی جیمخانہ نے لاثانی اسپور ٹس کو 71 رنز سے ڈھاکا اسپورٹس نے سرجانی اسپورٹس کو 104 رنز سے شکست دیدی۔