• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان آسٹریلیا ٹی 20 سیریز میچز کا وقت تبدیل ہونے کا امکان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے رواں ماہ کے آخر میں آسٹریلیا کے خلاف لاہور میں ہونے والی وائٹ بال سیریز کے میچوں کے وقت میں تبدیلی کا اشارہ دیا ہے۔ باضابطہ اعلان چند روز میں کیا جائے گا، ذرائع کے مطابق میچز چھ بجے کے بجائے شام چار بجے شروع ہوں گے۔ ٹاس میچ سے ایک گھنٹے قبل ہوگا،تبدیلی کا موسمی حالات کے پیش نظر کیا جارہا ہے۔

اسپورٹس سے مزید