• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین ہاکی میچ، اصلاح اکیڈمی کی جیت

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اصلاح الدین و ڈاکٹر محمد علی شاہ ہاکی اکیڈمی اور گوجرہ ہاکی اکیڈمی خواتین ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کے تیسرے میچ میں اصلاح الدین اکیڈمی نے دو گول سے کامیابی حاصل کی، دونوں گول لاریب نے بنائے، پہلا میچ برابر جبکہ دوسرے میں گوجرہ نے فتح حاصل کی تھی۔

اسپورٹس سے مزید