کراچی (اسٹاف رپورٹر) افغانستان کرکٹ بورڈ نے اپنے کھلاڑیوں کی افغان لیگ کے علاوہ انٹر نیشنل لیگز میں شرکت تین ٹورنامنٹس تک محدود کردی ۔ افغان کرکٹ بورڈ یہ فیصلہ کھلاڑیوں کی جسمانی فٹنس اور ذہنی صحت کے تحفظ کیلئے کیا ہے۔