• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر)انٹر ڈپارٹمنٹل کرکٹ لیگ ٹورنامنٹ میں میڈی کیم نے ونگ 999 کو 26 رنز سے شکست دے کر گروپ میں اہم کامیابی حاصل کرلی۔ میچ میں فہد انصاری نے سنچری بنائی،اسد اللہ حمزہ نے 4 اور علی بٹ نے 2 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا۔

اسپورٹس سے مزید