لاہور(پ ر ) پلس پراجیکٹ کے تحت صوبہ بھر میں جاری مشترکہ اراضی کی تقسیم کے حوالے سے ایک ونڈا ایک مالک کی مہم بھرپور طریقے سے جاری ہے۔ ڈائریکٹر جنرل پنجاب لینڈ ریکا رڈ زاتھارٹی اکرامُ الحق نے کہا کہ حکومت پنجاب نے عوام کی سہولت کے لیے ونڈاجات پر لاگو فیس ختم کردی ہے۔