کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستانی خاتون کوہ پیما ثمر خان نے جنوبی امریکا کی بڑی چوٹی کو سر کرلیا۔ کوہ پیما ثمر خان نے ار جنٹائنمیں واقع 6 ہزار 961 میٹر بلند ماؤنٹ اکونکاگوا کو سر کیا۔