کراچی(اسٹاف رپورٹر) محمد ہریرہ پاکستان کی جانب سے جمعے کو 258 ویں ٹیسٹ کھلاڑی بن گے۔ سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والے دائیں ہاتھ کے بیٹر کو بابر اعظم نے ٹیسٹ کیپ دی۔ تمام کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کے اراکین نے انہیں مبارکباد دی۔