• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستانی کھلاڑی شایان آفریدی نے آئی ٹی ایف ایشیا 14 اور انڈر ڈیولپمنٹ ٹینس چیمپئن شپ جیت لی۔ سری لنکا کے شہر کولمبو میں کھیلی جانے والی آئی ٹی ایف ایشیا 14 اور انڈر ڈیولپمنٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں شایان نے سنگاپور کے پاک نکولس منگ این کوشکست دی۔
اسپورٹس سے مزید