• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جونیئر اسکواش مقابلے سیمی فائنل مرحلے میں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فیضان، شہباز، یحی اور سحرش علی پاکستان نیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے۔ایونٹ کے کوارٹر فائنل میںانڈر 13بوائز میں فیضان علی خان نے راحیل مسیح ، سید ایم حسین نے یحی فرمان ، انڈر 15 میں شاہ زیب نے اویس جان ، شاہ نواز بٹ نے شایان ز یب ، انڈر17 میں ایم یحی اسد نے آزان علی خان ، ایم علی نے عبداللہ زمان ، گرلز انڈر 15 میں سحرت علی نے سعدیہ ظہور اور نمرہ بتول نے حادیہ فرمان کو شکست دی۔