• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی ایچ ایف نے کراچی کے بعد سندھ ہاکی ایسوسی ایشن کے انتخابات بھی کرادئیے۔ احسان جتوئی صدر، او لمپئن قمر ابراہیم، زوالفقار حسین ڈاھوٹ اور اسلم خان نیازی نائب صدور، رمضان جمالی سیکرٹری ، آصف احمد خان ایسوسی ایٹ سکریٹری، اعجاز احمد کھوکھر جوائنٹ سیکرٹری ،فاروق خان خزانچی جبکہ کوآرڈینیٹر اولمپئینکامران اشرف منتخب ہوئے۔

اسپورٹس سے مزید