• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کا پاکستان کی طرف بہنے والا پانی روکنے کا منصوبہ کٹھوعہ میں اجھ کینال پراجیکٹ کی منظوری

لاہور(خالدمحمودخالد) بھارتی مرکزی وزیر مملکت ڈاکٹر جتندر سنگھ نے کہا ہے کہ بھارتی مقبوضہ جموں و کشمیر کے سرحدی ضلع کٹھوعہ میں دریائے اجھ پر ایک نئے نہری نظام کی منظوری دے دی گئی ہے۔ اس منصوبے کا مقصد پاکستان کی طرف بہنے والے اضافی پانی کو روکنا اور اسے بھارت میں استعمال کرنا ہے۔
اہم خبریں سے مزید