• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فلسطینی طلبہ کی ملک بدری روکنے والے جج اب مادورو کیس دیکھیں گے

کراچی (نیوز ڈیسک) فلسطینی طلبہ کی ملک بدری روکنے والے جج اب مادورو کیس دیکھیں گے۔ مادورو پر "منشیات کے دہشت گردانہ کاروبار، ہتھیار رکھنے اور کوکین کی فراہمی" کے الزامات عائد کیے گئے ہیں، غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی وفاقی جج ایل ون ہیلر اسٹائن، جنہوں نے گزشتہ سال ٹرمپ انتظامیہ کے تحت فلسطینی طلبہ اور کارکنوں کو غیر قانونی طور پر ملک بدر کرنے کے منصوبے کو روکا تھا، اب وینزویلا کے سابق صدر نیکولس مادورو کے مقدمے کی نگرانی کر رہے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید