• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعلیٰ سندھ کا سکھر فائرنگ واقعے کی فوری تحقیقات کا حکم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سکھر فائرنگ واقعے کی فوری تحقیقات کا حکم دیدیا۔ اپنے بیان میں وزیر اعلیٰ نے کہا کہ سکھر بس ٹرمینل کے قریب فائرنگ میں قیمتی جانوں کا ضیاع افسوسناک ہے، ملزمان کو جلد قانون کی گرفت میں لایا جائے گا۔
اہم خبریں سے مزید