• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈی بیت المال کا سیکٹر آئی الیون منڈی موڑ پناہ گاہ کا دورہ

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) منیجنگ ڈائریکٹر پاکستان بیت المال سنیٹر کیپٹن شاہین خالد بٹ نے سیکٹر آئی الیون منڈی موڑ پر قائم پناہ گاہ کا دورہ کیا۔ انہوں نے مستحق افراد کیلئے رات کو صاف اور گرم بستر کی فراہمی یقینی بنانے پر زور دیا۔ ایم ڈی بیت المال نے پناہ گاہ کیلئے زیر تعمیر عمارت کا مشاہدہ کیا اور اسکی جلد تکمیل کی ہدایت کی۔ اس سے قبل انہوں نے ترلائی علاقائی دفتر میں افسران اور ملازمین سے ملاقات بھی کی۔
اسلام آباد سے مزید