• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار )اسلام آباد پولیس نے وفاقی دارلحکومت میں امن و اما ن کی فضاء بر قرار رکھنے کیلئے زونل ایس پیز کی قیا دت میں فلیگ مارچ کیا۔فلیگ مارچ کا مقصد شہر کی سکیورٹی کو مزید موثر بنانا،امن و امان کے قیام اور اتحاد و یگانگت کے فروغ کے لئے اسلام آباد پولیس کے عزم کا اظہار تھا۔ مارچ مقررہ راستوں سے ہوتا ہوا اپنے اپنے زون کے ایریا میں اختتام پذیر ہوا۔
اسلام آباد سے مزید