• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سائبر کرائم راولپنڈی زون میں زیر التواء انکوائریوں کی تعداد 3377

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار ) ایف آئی اے سائبر کرائم راولپنڈی زون میں زیر التواء انکوائریوںکی تعداد 3377 تک پہنچ گئی۔ یکم جنوری 2024کو یہ تعداد 2264تھی، 31دسمبر تک2602 انکوائریاں رجسٹرڈ ہوئیں ، 206 انکوائریاں مقدمات کی شکل اختیار کر گئیں ،1283 ٹرانسفر اور کلوز کر دیگئیں۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر سائبر کرائم راولپنڈی شہزاد حیدر کے مطابق رضوان نامی اشتہاری ملزم کو گرفتار کیا گیا انکوائری نمبر 124/23 میں8 کروڑ روپے کی ریکوری کی گئی مقدمہ نمبر 167/24 میں17 لاکھ 70 ہزار ،ایف آئی آر نمبر 142 میںایک کروڑ 20 لاکھ ،ایف آئی آر 81/82 میںگیارہ لاکھ 90 ہزار اور ایف آئی آر
اسلام آباد سے مزید