• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

12ایڈیشنل ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن ججوں کے تبادلے

راولپنڈی(اپنے رپورٹرسے)لاہور ہائی کورٹ نے12ایڈیشنل ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن ججز کے تبادلوں کے احکامات جار ی کر دیئے ۔ افشاں اعجاز صوفی ،ماجد حسین کو راولپنڈی تعینات کیا گیا جبکہ راولپنڈی سے حاکم خان ،محمد وسیم انجم اور فیصل رشید کو تبدیل کیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن جار ی کردیا گیا ۔
اسلام آباد سے مزید