• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار ) جڑواں شہروںکی پولیس نے 38جرائم پیشہ کو گرفتا ر کر لیا ۔ اسلام آباد پولیس نے نے مختلف کا رروائیوں کے دوران11ملزمان کے قبضے سے1730 گر ام ہیر وئن،1180گر ام چرس،44لٹر شراب، 225گرام آئس، 4پستول اور آہنی مکابرآمد کرلیا۔ آ بپا رہ پولیس نے دوافراد سے مسروقہ مو ٹر سائیکل، مسروقہ بیٹر یاں اور آلات چوری برآمدکر لئے ۔ راولپنڈی پولیس نے بھی متعدد افراد سے منشیات ،تین پستول، رائفل ٹیکسلا پولیس نے شراب سپلائر سے 80 بوتل دیسی شراب برآمد کر لی ۔
اسلام آباد سے مزید