• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نادرا گندم سبسڈی پروگرام سے مستفید ہونیوالے افراد کی شناختی تصدیق میں معاونت فراہم کریگا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) اور محکمہ خوراک گلگت بلتستان نے ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں جس کے تحت نادرا گندم سبسڈی پروگرام سے مستفید ہونے والے افراد کی شناختی تصدیق میں معاونت فراہم کرے گا۔ معاہدے پر نادرا ہیڈکوارٹرز میں دستخط کئے گئے جس میں دونوں اداروں کے سینئر عہدیداروں نے شرکت کی۔
اسلام آباد سے مزید