• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان کا 12 سالہ بچہ ورثاء کے حوالے

ملتان(سٹاف رپورٹر) چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے رکنی بلوچستان کا رہائشی 12 سالہ گمشدہ بچہ ورثاء کے حوالے کر دیا ،12 سالہ نصراللہ کو کچھ روز قبل جنرل بس اسٹینڈ سے گمشدہ پاکر حفاظتی تحویل میں لیا گیا تھا چائلڈ پروٹیکشن بیورو شعبہ فیملی ٹریسنگ کی کاوش کے بعد بچے کی فیملی کو رکنی ضلع بارکھان بلوچستان سے تلاش کیا گیا بچے کو اس کے بھائی شاہد ریاض کے حوالے کیا گیا-
ملتان سے مزید