• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میلاد فاؤنڈیشن کا ایگزیکٹیو باڈی اجلاس

ملتان(سٹاف رپورٹر)میلاد فاؤنڈیشن پاکستان کی ایگزیکٹیو باڈی کا اجلاس صدر زاہدبلال قریشی کے زیرصدارت منعقد ہوا ،اجلاس میں متفقہ طور پر فیصلہ ہوا کہ 78واں یوم آزادی اور جشن عید میلاد النبیﷺ 1447ھ شایان شان طریقہ سے منایا جائے گا،اجلاس میں حاجی اقبال عادل قادری، خواجہ ندیم مدنی، شیخ اظہر حسین، ڈاکٹر طیب ملک، ملک عامر وینس، اقبال یوسف نقشبندی، قاری اعجاز عطاری، محمد تسلیم قریشی، صاحبزادہ ریاض نظامی، محمد صدیق قریشی، صاحبزادہ اشرف جعفری بخاری، شرافت علی، ریاض احمد چشتی نظامی، سردار نوید حسین جراح، حافظ شرافت مرزا، قاری محمد طاہر فیضی، محمد اشفاق سلطانی، محمد سلیم عطاری، محمد عامر اقبال، کاشف سعید خان شریک تھے۔
ملتان سے مزید