• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طاہرہ نجم کی جانب سے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والی خواتین کے اعزاز میں تقریب

ملتان (سٹاف رپورٹر)انجمن تجارت، ملازمت وزراعت پیشہ خواتین ملتان کی صدر طاہرہ نجم کی جانب سے مختلف شعبہ جات سے تعلق رکھنے والی خواتین کے اعزاز میں تقریب ،کوکنگ سمیت مختلف مقابلوں کا انعقاد، انعامات بھی تقسیم کئے گئے، تقریب میں چیمبر آف کامرس ملتان کی ویمن ونگ کنوینئر مسز رومانہ تنویر شیخ مسز ناہید چوہدری زوالفقار،وومن چیمبر آف کامرس کی نائب صدر نادیہ وسیم،شاہدہ حفیظ،حنا چغتائی،عروج احمد،ثمینہ الطاف،شاہین محبوب اور پروین نیاز سمیت دیگر نے شرکت کی، تقریب میں خواتین کے مابین کوکنگ اور دیگر مقابلے ہوئے، مقابلوں میں اول ،دوم اور سوم آنیوالی خواتین میں انعامات تقسیم کیے گئے۔
ملتان سے مزید