ملتان(سٹاف رپورٹر) سوئی نادرن گیس یو ایف جی کنٹرول ٹاسک فورس نے تازہ کارروائیوں میں غیر قانونی گیس کے استعمال کو روکنے، گیس پریشر میں بہتری لانے، اور صارفین کی شکایات کا فوری حل یقینی بنانے کے لیے مختلف علاقوں میں چیکنگ کی گئی۔تفصیلات کے مطابق 02 میٹر جو کمرشل استعمال کر رہے تھے کاٹ کر قبضہ میں لے لئے گئے ،01 میٹر جو کنزیومر ایک جگہ سے دوسری جگہ پر شفٹ کیا ہوا تھا کاٹ کر قبضہ میں لے لیا گیا۔