• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فائرنگ کے واقعات میں خاتون اور کم عمر بچہ سمیت 3 افراد زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شہر کے مختلف علاقوںمیں فائرنگ کے واقعات میں خاتون اور کم عمر بچہ سمیت 3افرازخمی ہوگئے ،تفصیلات کے مطابق شاہراہ فیصل پولیس لائن کے قریب گولی لگنے سے 21سالہ امبر دختر محمد ایوب زخمی ہوگئی ،پولیس کے مطابق واقعہ نامعلوم سمت سے آنے والی گولی لگنے کے باعث پیش آیا،پی آئی بی کالونی مینا بازار میں گولی لگنے سے 10سالہ عزیز ولد عظیم زخمی ہوگیا ،پولیس کے مطابق گولی نامعلوم سمت سے آکر لگی جس کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید