• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گورنر نے سندھ اسمبلی کا اجلاس آج طلب کرلیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)گورنر سندھ محمد کامران خان ٹیسوری نے سندھ اسمبلی کا اجلاس پیر 19 جنوری کو دوپہر2 بجے سندھ اسمبلی بلڈنگ میں طلب کر لیا ہے ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید