• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دعوت اسلامی کے تحت شب معراج البنی ﷺ کے موقع پر اجتماع کا انعقاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) دعوت اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ میں شب معراج البنی ﷺکے موقع پر عظیم الشان سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں علمائے کرام، اراکین شوریٰ، مختلف شعبہ جات کے نگران وذمہ داران، جامعۃ المدینہ و مدرستہ المدینہ کے ناظمین، مدرسین، طلباء بزنس کمیونٹی، میڈیا اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد سمیت کراچی کے مختلف علاقوں سے کثیر تعداد میں عاشقان رسول شریک ہوئے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید