• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈی کیٹ سوالنامہ، امیدواروں کی درخواست پر آئی بی اے و دیگر سے جواب طلب

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ نے ایم ڈی کیٹ سوالنامے کے اجراء کی درخواست پر آئی بی اے اور دیگرکو جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی۔ ہائی کورٹ میں ایم ڈی کیٹ کے امیدواروں کی سوالنامے کے اجراء کی درخواست سماعت ہوئی۔ فریقین کی جانب سے جواب جمع نہ کروایا جاسکا۔ عدالت نے سماعت 24 جنوری تک ملتوی کردی۔دائر درخواست میں موقف اپنایا گیا تھا کہ ایم ڈی کیٹ کے جوابات کی شیٹ فراہم کی گئی لیکن سوالنامہ فراہم نہیں کیا گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید