کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ نے الیکشن ٹربیونل میں جج تبدیل کرنے کے خلاف خرم شیر زمان کی درخواست پر بغیر کسی کارروائی کے سماعت ملتوی کردی۔ ہائی کورٹ میں الیکشن ٹریبونل کے جج تبدیل کرنے کے خلاف خرم شیرزمان کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے درخواست کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کردی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید