• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپرہائی وے چاکر ہوٹل کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سائٹ سپر ہائی وے صنعتی ایریا کے علاقے سپرہائی وے چاکر ہوٹل کے قریب فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا ، مضروب کو عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا ،ایس ایچ او خالد عباسی نے بتایا کہ مضروب کی شناخت عمران کے نام سے ہوئی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید