(کراچی نیوز ڈیسک)وفاقی اردو یونیورسٹی انجمن غیر تدریسی ملازمین ایسوسی ایشن کے صدر عدنان اختر ،جنرل سیکرٹری سید ریحان علی نے جامعہ اردو کی ڈاکٹر سعدیہ خلیل کو جامعہ اردو کی رجسٹرار کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور گلدستہ پیش کیا ،صدر محمد عدنان اختر نے کہا کہ ہم امید رکھتے ہیں کہ رجسٹر جامعہ اردو کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے میں اپنا کردار ادا کریں گی۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید