• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ملک بھر میں ریجنل انڈر1،5 اور انڈر،17 ٹرائلز کے فیز 1 کا آغاز ہوگیا۔ ڈسٹرکٹ انڈر 19 کے ٹرائلز کا آغاز منگل سے ہوگا۔ ریجنل انڈر13 اور انڈر 16 کیٹیگریز کو انڈر 15 اور انڈر 17 میں ری برانڈ کیا گیا ہے ۔

اسپورٹس سے مزید