کراچی(اسٹاف رپورٹر)فاسٹ بولر حارث رؤف نے پاکستان کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے سے انکار کردیا تھا وہ پیر کو دو سال بعد فرسٹ کلاس میچ میں ایکشن میں دکھائی دیئے۔انہوں نے پریزیڈنٹ کپ میں ایس این جی پی ایل کی جانب سے میچ کھیلا۔حارث رؤف کا آخری ریڈ بال میچ دسمبر 2022 میں انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ تھا ۔