• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اے این ایف نے منشیات کے شبہ میں ایئر پورٹ سے ایک شخص کو تحویل میں لے لیا

ملتان(سٹاف رپورٹر )اے این ایف نے منشیات کے شبہ میں ایئر پورٹ سے ایک شخص کو تحویل میں لے لیا۔ گجرات کا رہائشی محمد ذیشان ملتان ایئر پورٹ پہنچاتو اے این ایف نے مشکوک حرکات کی وجہ سے تحویل میں لے لیا ۔ تحویل میں لیے گئے شخص کو ممکنہ منشیات کے شبہ میں گرفتار کیا جس کا ایکسرے وغیرہ کرایا گیا مزید چیکنگ کیلئے نشتر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
ملتان سے مزید