ملتان(سٹاف رپورٹر)ڈائریکٹر اینٹی کرپشن ملتان کی خصوصی ہدایت پر سرکل آفیسر ملتان رمضان شاہد نےکاروائی کرتے ہوئے ظفر اقبال ریکوری آفیسر کو واسا کنکشن لگوانے کے لیے 15000 ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا اور نشان زیادہ نوٹ بھی برآمد کر لیے۔