• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیاقت بلوچ آج پریس کانفرنس کرینگے

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)ملی یکجہتی کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل و نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ، مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ و ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی و صوبائی رہنماؤں اور نومنتخب صوبائی کابینہ کے ہمراہ آج)22 جنوری کو) 3 بجے ہزارہ ٹاؤن اقبال آباد کرانی روڈ آغا اخلاقی ہاؤس کوئٹہ میں اہم پریس کانفرنس کریں گے ۔
کوئٹہ سے مزید