لاہور(کرائم رپورٹر) ٹبی سٹی کے علاقے پانی والا تالاب سے55 سالہ نامعلوم شخص اور ترنم چوک سے 40 سالہ شخص کی لاشیں ملیں ، جبکہ داتا دربار کے علاقے بیلا رام روڈ کے فٹ پاتھ سے 50 سالہ شخص کی لاش ملی ، تینوں افراد بظاہر نشے کے عادی معلوم ہوتے ہیں،شناخت نہیں ہوسکی۔