• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی اسنوکر: سابق عالمی چیمپئن احسن رمضان کو اپ سیٹ شکست

کراچی (اسٹاف رپورٹر)49ویں این بی پی قومی اسنوکر چیمپئن شپ میں سابق عالمی چیمپئن احسن رمضان کو شاہد شفیق نے اپ سیٹ شکست دے دی۔ دوسرے روز احسن رمضان، این مارک جون، سہیل شہزاد اور محمد سجاد نے سنچری بریک کھیلے ۔ شاہد شفیق، شان نعمت، شاہد آفتاب ، این مارک جون ، وسیم عباس ، بابر مسیح ، عادل جبار ، محمد سجاد ،عالمی اسنوکر چیمپئن محمد آصف ، عمیر حیدر ، عبدالستار ، اسجد اقبال، اویس منیر ، نسیم اختر ، سہیل شہزاد، شان نعمت نے اپنے اپنے حریفوں کو شکست دی۔ 

اسپورٹس سے مزید