• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیرون ملک جانے والے مسافر کے بیگ سے پسٹل کی گولی برآمد

ملتان( سٹاف رپورٹر ) بیرون ملک جانے والے مسافر کے بیگ سے اے ایس ایف نے پسٹل کی گولی برآمد کرلی ،وزیرستان کا رہائشی حبیب اللہ خان نجی ایئر لائن کی پرواز FZ 326میں سوار ہوکر دبئی جانے کیلئےملتان انٹر نیشنل ایئر پورٹ پہنچاتو دوران چیکنگ ایئر پورٹ پر اے ایس ایف سٹاف نے مسافر کے بیگ سے پسٹل کی گولی برآمد کرلی، اے ایس ایف سٹاف نے مسافر سے تحریری معافی نامہ کے بعد فلائٹ میں سفر کرنے کی اجازت دے دی ۔
ملتان سے مزید