ملتان (سٹاف رپورٹر)پنجاب بھرمیں ہزاروں سرپلس اساتذہ کےتبادلوں کا معاملہ، محکمہ سکول ایجوکیشن نےمعذور،بیوہ اورطلاق یافتہ اساتذہ کیلئے قواعدو ضوابط میں نرمی کردی ا ور تفصیل طلب کرلی ا اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا ہے کہ ڈی ای اوز کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ ان تمام ایسے اساتذہ کا ڈیٹا اکٹھا کریں جن کے نام سرپلس اساتذہ میں درج ہیں۔