• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پری پنجاب سلیکشن بورڈ ملتوی ،250 سے زائد اساتذہ کی ترقیاں التواء کا شکار

ملتان(سٹاف رپورٹر) محکمہ سکولز نے پری پنجاب سلیکشن بورڈ ملتوی کردیا۔ 250سے زائد اساتذہ کی ترقیاں تعطل کا شکار ہوگئیں۔ پری پی ایس بی میں105 میل اساتذہ اور 143 خواتین اساتذہ شامل تھیں۔بتایا گیاہے کہ اینٹی کرپشن و محکمانہ انکوائری کا اسٹیٹس مکمل نہ ہونے کے باعث اسے ملتوی کیا گیا ہے۔
ملتان سے مزید