• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناجائز تجاوزات کے خاتمے کیلئے بنائی گئی اتھارٹی صرف لاہور میں فعال ہو سکی

ملتان (سٹاف رپورٹر) حکومت کی جانب سے ناجائز تجاوزات کے خاتمے کیلیے بنائی گئی پنجاب انفورسمنٹ ریگیولیٹری اتھورٹی (پیرا) صرف لاہور میں فعال ہو سکی ہے، بتایا گیا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے تجاوزات کے خاتمے کیلیے علیحدہ پیرا فورس بنائی گئی تھی جو ابتدائی طور پر لاہور میں فعال کر دی گئی، پنجاب کے دیگر اضلاع میں سُوپروائزری افسروں کی تعیناتی کا مکمل کر لی گئی ہے اور دیگر ملازمین کی تعیناتی، انفراسٹرکچر سمیت گاڑیوں و دیگر سامان کی فراہمی کا جلد شروع کی جائے گی۔
ملتان سے مزید