راولپنڈی(اپنے رپورٹر سے) گیارہ عادی تجاوزات کرنے والوں کے خلاف ایف آئی آرز درج کرا دی گئیں۔اسسٹنٹ کمشنر سٹی حاکم خان نے جامع مسجد روڈ،اقبال روڈ،لیاقت روڈ،گنجمنڈی روڈ اور سیونتھ روڈ پر انسداد تجاوزات آپریشن کے دوران 13دکانیں سیل جبکہ23ٹھیلے ضبط کئے گئے ۔سیونتھ روڈ سے پکی تجاوزات ہٹائی گئیں۔