• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شوروم کے مالک سے ڈیڑھ کروڑ بھتہ طلب

لاہور(کرائم رپورٹر سے)جوہر ٹاؤن میں شو روم مالک اعظم سے مبینہ طورپرڈیڑھ کروڑ بھتہ مانگ لیا گیا۔پولیس نے علی حسن کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔
لاہور سے مزید