لاہور(خصوصی رپورٹر )کمشنر لاہور زید بن مقصود کی زیر صدارت ڈویژنل ڈویلپمنٹ ورکنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا ،انہوں نے لاہور، قصور اور شیخوپورہ کی 5 ترقیاتی سکیموں کی منظوری دی۔ ڈی سی لاہور آفس کمپاونڈ کے کچھ حصوں کی ری ویپمنگ کی ریوائزڈ سکیم کی بھی منظوری دی گئی۔