• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی پی ایس سی کا مختلف محکموں کی اسامیوں کے تحریری اور حتمی نتائج کا اعلان

لاہور(خصوصی نمائندہ)پنجاب پبلک سروس کمیشن نے اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ، پنجاب ہائر ایجوکیشن ڈیپار ٹمنٹ، ڈپٹی کمشنر آفس خوشاب (بورڈ آف ریونیو) اور محکمہ زراعت کی اسامیوں کے تحریری اور حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ہے ۔
لاہور سے مزید