• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مہنگائی،بے روزگاری سے کم آمدنی والے طبقات کی مشکلات میں اضافہ ،احد امین ملک

لاہور (نیوز رپورٹر) چیئرمین آل پاکستان پیپر مرچنٹ ایسوسی ایشن احد امین ملک نے کہا ہے کہ غربت اور آمدنی کی عدم مساوات سے متعلق منصوبہ بندی کمیشن کی حالیہ رپورٹ نہایت قابل تشویش ہےملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی، بے روزگاری اور کاروباری لاگت میں اضافے نے متوسط اور کم آمدنی والے طبقات کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے جبکہ صنعتی و تجارتی شعبہ بھی شدید دباؤ کا شکار ہے۔
لاہور سے مزید