• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب ہیلتھ انشی ایٹو مینجمنٹ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا 110ویں اجلاس کا انعقاد

لاہور ( جنرل رپورٹر ) چیف منسٹرز ایڈلٹ کارڈیک سرجری پروگرام پر فوری عملدرآمد کی جانب اہم اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ حکومت پنجاب کے شعبہ صحت میں انقلابی و تاریخی اقدامات کو عملی شکل دینے کی جانب اہم اقدامات جاری ہیں۔ ام پینلڈ ہسپتالوں سے مریضوں کے اربوں روپوں کے مفت علاج معالجہ کی فراہمی جاری ہے۔ پنجاب ہیلتھ انشی ایٹو مینجمنٹ کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا 110 واں اہم اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے کی۔ اجلاس میں وزیر اعلیٰ پنجاب کے شعبہ صحت میں مختلف و منفرد منصوبہ جات کے حوالہ سے تفصیلی بریفنگ دی گئی ۔
لاہور سے مزید