• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیاست کوعبادت سمجھ کرکرتے ہیں،جے یو آئی لاہور

لاہور(خبرنگار)جمعیتہ علماء اسلام ضلع لاہور کی مجلس عاملہ کا اجلاس مولانا محب النبی کی صدارت میں ہوا ،اجلاس میں 26 جنوری کو جنرل سیکرٹری جےیو آئی لاہور حافظ عبدالرحمن نے کہا کہ جمعیتہ علماء اسلام سیاست عبادت سمجھ کر کرتی ہے۔
لاہور سے مزید